نوائے وقت ایک اخبار نہیں نظریہ کا نام ہے: را¶ شمیم اصغر

نوائے وقت ایک اخبار نہیں نظریہ کا نام ہے: را¶ شمیم اصغر

 خانےوال + میلسی (نامہ نگار +نمائندہ نوائے وقت) نوائے وقت کے نمائندوں کا اجلاس ٹی اےم اے ہال مےں زےر صدارت رےذےڈنٹ اےڈےٹر راﺅ شمےم اصغر منعقد ہوا انکے ہمراہ چوہدری رشےد ڈوگر بھی تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوائے وقت اےک اخبار نہےں بلکہ نظریہ کا نام ہے سنسنی خےز خبروںسے اجتناب کےا جائے ۔انہوں نے مزےد کہا کہ اخبار نوائے وقت مےں پےڈ خبرےں شائع نہےں کی جاتی ہےں جو پارٹےاں ادارے کو اشتہار دےتی ہےں انکی خبرےں مےرٹ پر شائع کی جاتی ہےں۔ انہوں نے نمائندوں کو ہداےت کی کہ وہ خبرےں بھےجتے وقت ادارہ کی پالےسی کو مد نظر اور حقائق پر مبنی خبرےں بھےجا کرےں اخبار نوائے وقت نے ہر دور مےں قلمی جہاد کےا اور جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرتے ہوئے ڈر خوف محسوس نہ کےا ۔ پچھلے دور مےں نوائے وقت کے اشتہار بند رہے اسکے باوجود پالےسی مےں لچک نہ آئی ۔ دریں اثناءمیلسی سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق صحافی کسی بھی ریاست کی آنکھ کی مانند ہوتے ہیں جو کہ ریاست میںدرپیش مسائل کی نشاندہی کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیںان خیالات کا اظہار ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ نوائے وقت ملتان شمیم اصغر راﺅ نے میلسی میں ضلع وہاڑی کے نمائندگان سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ صحافی ہونے کے ناطے ہمیں چاہئے کہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کی فلاح اور بہتری کے لئے ہم کردار ادا کریں اور معاشرے میں موجود ناسوروں کی نشاندہی کرتے رہنا چاہئے اس موقع پر برانچ منیجر رشید ڈوگر ،نیوز ایجنٹ میلسی عبدالرزاق قریشی،جاوید عزیز،سید نویدالحسن قطبی،ثناءللہ قریشی،چوہدری محمد الیاس،خلیق احمد بھٹی،منور سلطان،راﺅ توصیف احمد،محمد حنیف،راﺅ رفیق احمد،شیخ محمد اعجاز،حاجی محمد شفیق،چوہدری محبوب احمد،محمد اقبال گلشن،محمدالیاس اور اللہ دتہ بھی موجود تھے۔