سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کیا گیا تو پی پی احتجاج کریگی:شفقت رضا ملک

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کیا گیا تو پی پی احتجاج کریگی:شفقت رضا ملک

ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی حلقہ 195 کے جنرل سیکرٹری شفقت رضا ملک نواب محمد طاہر خان بادوزئی محسن ارشد خان خواجہ اقبال صادق کامریڈ عبدالمجید انصاری شیخ سرفراز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک وعوام کی جس جذبہ سے خدمت کی ہے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اگر انہیں گرفتارکیا گیا تو پیپلز پارٹی بھرپوراحتجاج کرے گی۔