نو منتخب سینیٹر سعود مجید سے سردار محبوب کھتران کی ملاقات

نو منتخب سینیٹر سعود مجید سے سردار محبوب کھتران کی ملاقات

ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینیٹر رہنما سردار محبوب کھتران نے نو منتخب سینیٹر سعود مجید سے لاہور میں ملاقات کی اور سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر سعود مجید سینیٹر نے کہا کہ نہ صرف جنوبی پنجاب بلکہ پورے پاکستان اور عوام کے مسائل کا خاتمہ ہورہا ہے اور ملک و قوم کی فلاح و بہبود کےلئے ترقی کے میگا پروجیکٹ پر کام ہورہا ہے ۔