مظفر گڑھ‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل‘ ذاتی مچلکوں پر 5 قیدی رہا کرنے کا حکم

مظفر گڑھ‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل‘ ذاتی مچلکوں پر 5 قیدی رہا کرنے کا حکم

مظفر گڑھ (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ ملک مشتاق احمد اورسےنئر سول جج مظفرگڑھ شہباز احمد نے سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل و دےگر آفےسران کیساتھ ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کی انسپکشن کی۔دوران انسپکشن جےل انتظامےہ کی طرف سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ نو عمر وارڈ، ہسپتال بارک اور مختلف بارکیں چیک کیں۔کچن اسیران کی صفائی ،کھانے کے معیاراور سکیورٹی کے انتظامات کو سراہا اور معمولی نوعےت کے کیسوں میں ملوث05قیدیوں کو ذاتی مچلکہ پر جےل سے رہا کرنے کا حکم دیا۔