زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام انٹرنیشنل کیمسٹری کانفرنس 28اکتوبر سے شروع ہو گی

زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام انٹرنیشنل کیمسٹری کانفرنس 28اکتوبر سے شروع ہو گی

ملتان (نمائندہ نوائے وقت) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام انٹرنیشنل کیمسٹری کانفرنس 28 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ 30 اکتوبر تک جاری رہے گی جس میں ملک کے مایہ نازک سائنسدانوں کے علاوہ غیر ملکی مندوبین بھی شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا افتتاح زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ علقمہ کریں گے۔ چیف آرگنائزر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ہیں۔