ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کی صدارت کیلئے میاں اصغر گروپ کا ملک نیاز پنوار کی انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ
مظفرگڑھ (نامہ نگار) مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ بار کی صدارت کے لئے مےاں محمد اصغر گروپ نے سےنئر اےڈووکےٹ ملک نےاز پنوار کو نامز دکرتے ہو ئے ان کے لئے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فےصلہ کےا ہے۔ ےہ فےصلہ مےاں محمد اصغر گروپ کے اجلاس مےں کےا گےا جو ملک احمد خان بھٹہ کی صدارت مےں منعقد ہوا جس مےں گروپ کے علاوہ دےگر وکلاءنے بھی شرکت کی۔