پاکستان کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کردے، عدنان سمیع
نئی دہلی(ویب ڈیسک) معروف گلوکار و بھارتی شہری عدنان سمیع نے کہا پاکستان کو کلبھوشن یاد بھارت کے حوالے کر دینا (صفحہ 9بقیہ 14)
چاہئے،انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا بھارت اور پاکستان کو تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کرنے چاہئیں،مسئلہ کشمیرکے حوالے سے بات کرتے ہوئیان کا کہنا تھا بھارت کو کشمیریوں کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہئے تا کہ تمام تنازعات محبت اور امن کیساتھ حل کئے جاسکیں۔سونو نگھم کے اذن سے متعلق متازعہ ٹویٹ پر بات کرتے ہوئے عدنان سمیع نے کہا میں نے ان کے ٹویٹس نہیں پڑھے لیکن میں جانتا ہوں وہ کسی کی دل ا?زاری نہیں کریں گے،مجھے لگتا ہے کہ کچھ غلط فہمی پیدا ہوئی ہے۔