حکومت سیلاب زدگان کی بحالی کےلئے اقدامات اٹھا رہی ہے

حکومت سیلاب زدگان کی بحالی کےلئے اقدامات اٹھا رہی ہے

ٹھٹھہ صادق آباد (خبر نگار) راہنما(ن) لیگ وسابق سٹی ناظم جہانیاں حاجی عطالرحمن نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت سیلاب زدگان کی بحالی، مسائل کے حل ،بحرانوں کے خاتمہ کےلئے مثالی اقدامات اٹھا رہی ہے،(ن) لیگ ملک کو مسائل کے بھنور سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرئے گی،علاقہ کی تعمیر وترقی عوام کی فلاح و بہود ،مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، چوہدری افتخار نذیر، چوہدری کرم داد واہلہ کا مضبوط اتحاد حلقہ کی تعمیر وترقی ،مسائل کے حل کےلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا،الیکشن میںحلقہ کی عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو عملی جامعہ پہنایا جائے گا۔