بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیاں ناقابل برداشت ہیں: محمدحسین بابر

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیاں ناقابل برداشت ہیں: محمدحسین بابر

ملتان (نامہ نگارخصوصی) بھارت اپنی جنگی جنون سے باز نہ آیا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہوگی دفاع وطن کی خاطر پوری قوم متحد ہے ان خیالات کا اظہار نظام مصطفی پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر محمدحسین بابر نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی ناقابل برداشت ہے میاں نوازشریف شیر بنیں اور پاکستان کے ازلی دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے۔