خانیوال : ہڈی گودام پر چھاپہ مردہ حالت میں گدھا برآمد
خانےوال( خبرنگار)اسلام پارک کے ملحقہ علاقے ہڈی گودام مےں نےم مردہ جانوروں کے مذبح خانے پہ چھاپہ۔تفصیلات کے مطابق اے سی عابد حسےن بھٹی اورای ڈی او زراعت احمد منیر نے گزشتہ رات ہڈی گودام مےں اےک گھر پہ چھاپہ ماراجہاں پر نےم مردہ جانوروں کا مذبح خانہ قائم کےاہوا تھا وہا ں سے مردہ حالت مےں اےک گدھا برآمد کرکے نےم مردہ مذبح خانے چلانے والے کے خلاف کاروائی شروع کر دی گی ۔ای ڈی زراعت نے صحافےوں کو مزےد بتاےا کے ڈی سی او خالد محمود شےخ کے حکم کے مطابق نےم مردہ مذبح خانوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن شروع کردےاگےا۔
چھاپہ