ڈسٹرکٹ بار خانیوال کی نو منتخب کابینہ کااجلاس متعدد اقدامات کی منظوری
خانےوال(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ باراےسوسی اےشن کی اےگز ےکٹو کمےٹی کا اجلاس زےر صدارت محمداجمل خان بھٹہ اےڈووکےٹ صدر بارمنعقد ہوا ۔ اجلاس مےں بار کے مختلف ترقےاتی امور زےر بحث آئے جن کی جلداز جلد تکمےل کا اعادہ کےا گےا اور بار کی ترقی اور فلاح وبہبود کےلئے بھی اہم فےصلے کئے گئے نوجوان وکلاءکے لےے چےمبرز کی تعمےروکلاءکالونی کے حصول،احاطہ کچہری مےں سٹرےٹ لائٹس کی فراہمی اور احاطہ کچہری مےں مےٹل روڈ کی تعمےرجلدازجلد کروانے کی منظوری دی گئی ۔اجلاس مےں تجمل رضا شاہ نائب صدر ،ملک حبےب خاور جوائنٹ سےکرٹری، محمد افضل ہمدنی فنانس سےکرٹری ، چوہدری محمد جمےل چوہان لائبرےری سےکرٹری، بشریٰ لطےف،روبےنہ محمود شےخ ، مےاں طاہر محمود،سےد مشتاق حسےن گےلانی ،ملک محمد رمضان کھوکھر،ملک محسن رضا کاہو ،کفائےت خان ڈاہا ممبران اےگزےکٹو کمےٹی نے شرکت کی۔
کابینہ اجلاس