یوسف رضا گیلانی کی سلطانہ شاہین کی رہائش گاہ آمد بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

یوسف رضا گیلانی کی سلطانہ شاہین کی رہائش گاہ آمد بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

ملتان (خاتون رپورٹر) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے جواں سال بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر روبینہ شاہین‘ بابا منیر‘ شیخ ذیشان‘ شیخ حبیب‘ محمد عامر‘ محمد عبداﷲ حسن لنگاہ‘ ثمینہ منیر اور خواجہ رضوان عالم بھی موجود تھے۔
تعزیت