بشریٰ نقوی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایل ایف ، نشید عارف گوندل کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب نامزد

بشریٰ نقوی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایل ایف ، نشید عارف گوندل کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب نامزد

ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و چیئرمین پیپلز لائرز فورم سردار لطیف خان کھوسہ نے پارپی شریک چیئرمین آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود کی مشاورت سے پیپلز لائرز فورم میں بشریٰ نقوی کو مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایل ایف پاکستان کے عہدے پر اور نشید عارف گوندل کو کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب پی ایل ایف نامزد کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔