سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے معذور امیدواروں کا میڈیکل بورڈ آج سے ہو گا
ملتان (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت صوبہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے معذور امیدواروں کا میڈیکل بورڈ آج (پیر) سے ہو گا جو کہ یو ایچ ایس لاہور میں 23 نومبر تک جاری رہے گا۔