زکریا یونیورسٹی کے سب کیمپسز میں ایم اے / ایم ایس سی کی مارننگ و ایوننگ کلاسوں میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

زکریا یونیورسٹی کے سب کیمپسز میں ایم اے / ایم ایس سی کی مارننگ و ایوننگ کلاسوں میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ جات ‘ سنٹر‘ انسٹیٹیوٹ و سب کمیپسز میں پوسٹ گریجوایٹ / ایم اے ‘ ایم ایس سی کی مارننگ و ایوننگ 2013 ءکی کلاسوں میں داخلوں کی تاریخ میں 24 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے ایم اے ایم ایس سی کی کلاسوں میں داخلوں کے خواہش مند طلباءبنک سے پراسپیکٹس فارم حاصل کرکے 24 ستمبر تک داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔