حکومت ناکام ہوگئی‘ فوری عام انتخابات کرائیں جائیں: مقبول بخاری
ملتان ( سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما مقبول بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کرپشن کے خاتمے کیلئے کی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوکنے والی ہے۔ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی۔ تحریک انصاف ہی ملک کو ترقی میں بنائے گی۔ انہوں نے مزید کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ہے۔ جمہوریت کی بقا کی خاطر فوری عام انتخابات کرائے جائیں۔ اس موقع پر ضیغم مقبول بخاری نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی کیلئے نوجوان اہم کردار ادا کرینگے۔