الطاف حسین کی سالگرہ‘ ملتان ہاوس میں دعائیہ تقریب ‘ بکروں کا صدقہ اور چلڈرن کمپلیکس میں بچوں کو پھل اور گلدستے پیش کئے

الطاف حسین کی سالگرہ‘ ملتان ہاوس میں دعائیہ تقریب ‘ بکروں کا صدقہ اور چلڈرن کمپلیکس میں بچوں کو پھل اور گلدستے پیش کئے

ملتان (لیڈی رپورٹر) ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے تحت قائد تحریک الطاف حسین کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایم کیو ایم ملتان ہاالطاف حسین کی سالگرہ‘ ملتان ہاوس میں دعائیہ تقریب ‘ بکروں کا صدقہ اور چلڈرن کمپلیکس میں بچوں کو پھل اور گلدستے پیش کئےس میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں جنوبی پنجاب کمیٹی ڈسٹرکٹ ملتان ٹاونز اور دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان نے قائد تحریک الطاف حسین کی درازی عمر کےلئے بکروں کا صدقہ دیا اور چلڈرن کمپلیکس ملتان میں زیرعلاج بچوں کو الطاف حسین کی جانب سے پھل اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔ اس موقع پر جنوبی پنجاب کمیٹی کے صدر مرزا فرقان علی مغل‘ سنیئر نائب صدر خالد فاروق‘ جنرل سیکرٹری عمران اعظم گاڈی اراکین کمیٹی شفیق بھٹی‘ شاہد عوامی‘ علی اقتدار رضوی‘ جاوید اختر آرائیں‘ اظہار الحق قریشی‘ علی عمران سہروردی‘ قاسم رضوی‘ راشد ہاشمی‘ ریاض حسین دھرالہ‘ آصف جاہ‘ رائے طارق‘ ضلعی صدر ملتان ذیشان دلاور قریشی‘ جنرل سیکرٹری وصی حیدر‘زاہد خورشید‘ شیخ حنیف‘ مصطفی بخاری‘ شرافت بیگ و دیگر موجود تھے۔