وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہ
ملتان (نامہ نگار خصوصی) وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی پیپکو ماہانہ بنیاد پر رپورٹ وزارت توانائی کو پیش کی جائے گی ذرائع کے مطابق پیپکو کی جانب سے رپورٹ پر متعلقہ ناقص کارکردگی کی حامل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو فارغ کر دیا جائے گا۔
مانیٹرنگ
a