ہائیکورٹ بار ملتان کی لائبریری کیلئے 100 کتب عہدیداروں کے حوالے
ملتان (سپیشل رپورٹر) لا ہو ر ہا ئیکو رٹ ملتا ن بنچ کے سینئر جج مسٹر جسٹس امین الدین خا ن نے گز شتہ رو ز ہا ئیکو رٹ با ر ملتا ن لا ئبر یر ی کیلئے ایک لا کھ رو پے ما لیت سے زائد کی کتب جن کی تعدا د 100 کے قر یب تھی قائمقا م صد ر مس فیروزہ فیض، جنر ل سیکر ٹر ی ندیم فر ید ،ایگز یکٹیو ممبر ان عزیز احمد خان ،رفیق احمد بھٹی ،میا ں طا ہر اقبا ل ،شاہد رسو ل ہو ثو انی ،ارشد خا ن لا شا ر ی اور فنانس سیکر ٹر ی مہرارشاد کے حوا لے کیں ۔اس موقع پرسینئر جج مسٹر جسٹس امین الدین خا ن نے اظہا ر خیا ل کر تے ہوئے کہا کہ قا نو ن کی بالا دستی کو قا ئم کرنے کیلئے سب سے اہم کر دا ر بنچ اور با ر کا ہوتا ہے جسے ہمیں مل کرنبھا نا چا ہیے۔وکلاء فراہم کر دہ کتب سے استفاد ہ کر یں۔