سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو انٹرائٹس کے 132 مریضوں کو لایا گیا

سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو انٹرائٹس کے 132 مریضوں کو لایا گیا

ملتان (وقائع نگار خصوصی) سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ روز گیسٹرو انٹرائٹس کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو انٹرائٹس کے 132 مریضوں کو لایا گیا ہے جن میں سے 55 مریضوں کو داخل کر کے ان کا علاج جاری ہے جبکہ 77 مریضوں کو ادویات تجویز کرنے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔