مولانا سلیم اللہ وفاق المدارس کے صدر حنیف جالندھری جنرل سیکرٹری منتخب

ملتان (نامہ نگار خصوصی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس عاملہ ،مجلس شوریٰ اور مجلس عمومی کے اجلاس میں مولانا سلیم اللہ خان کوتیسر ی مرتبہ صدر اور مولانا محمد حنیف جالندھری کو پانچویں مرتبہ بلامقابلہ اور متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔اس موقع پر مولانا سلیم اللہ خان اور مولانا محمد حنیف جالندھری کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
وفاق المدارس/ صدر