عوام کو بجلی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ‘ وقت لگے گا: سکندر بوسن

عوام کو بجلی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ‘ وقت لگے گا: سکندر بوسن

ملتان(سپیشل رپورٹر    ) وفاقی وزےر نےشنل فورڈسےکےورٹی اےنڈ رےسرچ سکندر حےات خان بوسن سے صرافہ بازار اےسوسی اےشن کے سےنئر نائب صدرشےخ محمد سلےم نے ملاقات کی اس موقع پروفاقی وزےر نے کہا کہ ہماری حکومت ہرصورت مےں تاجر برادری کو ساتھ لے کرچلے گی اور ان کے مسائل ترجےحی بنےادوں پرحل کرے گی ہمےں احساس ہے کے بڑا مسلہ بجلی کا ہے ہم سب سے پہلے لوگوں کو بجلی دےنے کے  بارے کوشش کررہے ہےں تاہم اس مےں بھی وقت لگے گا لوگوں نے ہماراساتھ دےا اب ہم لوگوں کو ماےوس نہےں کرےنگے مےں جلد آپ کی دی گئی دعوت پر صرافہ بازار کا دورہ کرونگا ۔