جدہ براستہ کراچی سے ملتان آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کو 9گھنٹے تاخیر

جدہ براستہ کراچی سے ملتان آنیوالی  پی آئی اے کی پرواز کو 9گھنٹے تاخیر

ملتان (خاتون رپورٹر) پی آئی اے کی جدہ براستہ کراچی سے ملتان آنے والی پرواز گزشتہ روز 9گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچی۔ تفصیل کے مطابق پرواز نے 7:40 بجے صبح ملتان آنا تھا جو 4:30بجے دن ملتان پہنچی پرواز کے لیٹ ہونے کی وجہ آپریشنل بتائی گئی ہے۔