محکمہ انہار کا گارڈدرخت چوری کرنے لگا
گیلے وال(نامہ نگار)محکمہ انہار کا گارڈمحمد منیر سرکاری درخت چوری کر کے فروخت کر رہا ہے ذرائع کے مطابق مذکورہ گارڈ نے اب بھی درخت چوری کر کے فروخت کرنے کے لیے ایک مخصوص مقام پر چھپا رکھے ہیں اس کے علاوہ مذکورہ گارڈ نے منتھلی لے کر چرواہوں کو بھی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔