لوگوں کی حفاظت‘ ٹریفک ڈسپلن موٹر وے پولیس کی اولین ذمہ داری ہے: ڈاکٹر کلیم
ملتان (کرائم رپورٹر) موٹروے پولیس کے مقاصد میں سب سے زیادہ اہمیت روڈ سیفٹی کی ہے لہ©ذا بریفنگ ایجوکیشن اور مثبت انداز میں قانون کی عملداری کو یقینی بناتے ہوئے قومی شاہراہوں پر ٹریفک ڈسپلن قائم کرکے حادثات کی شرح کو کم سے کم کرنے کے لئے مزےد اور بہتر اقدمات کئے جائےں ۔ موٹروے پولےس اہم شاہرات پر تعےنات ہے لہٰذا چالان ہماری اولےن ترجےح نہےں ہے بلکہ لوگوں کی حفاظت ،ان کی مدد اور شاہراہوں پر بہترےن ٹرےفک ڈسپلن قائم کرنا ہماری پہلی اور اولےن ذمہ داری ہے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے ملتان مےں افسران سے اجلاس عام مےں موٹروے پولےس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سنٹر ل زون مرزا فاران بےگ ، اےس اےس پی چو ہدری غلام جعفر اور کثےر تعد اد مےں افسران و ملازمان بھی مو قع پر مو جود تھے ۔
ڈاکٹرکلیم