میٹرو بس منصوبے کے متاثرین کی حق تلفی نہیں ہو گی: کمشنر ملتان

میٹرو بس منصوبے کے متاثرین کی حق تلفی نہیں ہو گی: کمشنر ملتان

ملتان(خبر نگار خصوصی )کمشنر ملتان ڈویژن کیپٹن (ر)اسداللہ خان نے کہا ہے کہ میٹروبس پراجیکٹ کے روٹ میں آنے والے متاثرین کو ان کی زمینوں کے معاوضے کی اد ائیگی میں کسی صو ر ت حق تلفی نہیں کی جائے گی اور انہیں زمین کی ما ر کیٹ پر ائس کے علاوہ مزید 15 فیصد معا و ضہ اور ملبے کی قیمت بھی دی جائے گی ۔انہو ں نے ہد ایت کی متا ثر ین کو بر وقت اور شفا ف انداز میں معا وضہ دینے کیلئے پا نچ کمیٹیا ں تشکیل دی جائیں اور معا وضہ کے تعین کے حو الے سے منتخب ممبر ا ن اسمبلی ، تا جر بر اد ری ،معززین شہر اور میڈ یا کے نمائند وں سے بھی را ئے حا صل کی جا ئے ۔وہ میٹروبس پر اجیکٹ کے رو ٹ میں آ نیوالے متا ثر ین کو معا وضے کی ادا ئیگی کے حو الے سے تیا ر کئے جانے والے لا ئحہ عمل کا جا ئز ہ لینے کے حو الے سے منعقد ہ اجلاس کی صد ار ت کررہے تھے ۔جس میں ڈ ی سی او ملتا ن ز اہد سلیم گو ند ل ،ڈا ئر یکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنا نس انجینئر امجد شعیب خان تر ین ،ایڈ یشنل ڈ ی جی ایم ڈ ی اے آ صف علی فر خ ،اے سی سٹی عطاءالحق ،ڈا ئر یکٹر میٹرو خالد پر ویز ، ای ڈ ی او فنانس اینڈ پلا ننگ چوہد ری محمد اشر ف ،ایم ڈ ی واسا وسیم با جو ہ کے علا وہ تحصیل صد ر اور سٹی کے ریونیو افسرا ن نے شر کت کی ۔کمشنر نے کہا کہ ڈ ی سی او ملتا ن بر اہ راست ممبر ان اسمبلی تاجر وں کے نمائند وں ،معززین شہر اورمیڈ یا کے افرا د کے ساتھ علیحد ہ علیحدہ اجلاس منعقد کریں اور ان کی آرا ءحا صل کی جائیں ۔انہو ں نے کہا کہ متا ثر ین اور ان کے معاوضہ جا ت کی فہر ستیں ایم ڈ ی اے اور ڈی سی او آ فس میں آ ویز اں کی جا ئیں اور صر ف اصل مالکا ن کو معاوضو ں کی اد ائیگی کی جائے ۔انہو ں نے کہا کہ متا ثر ین کے معاوضے کے تعین کے بعد مذ کو رہ پا نچ کمیٹیا ں میٹرو روٹ پرمتعلقہ علاقو ں میں کیمپ آ فس قا ئم کریں گی اور موقع پرمتا ثر ین کو چیک جا ری کریں گی ۔