ملتان: صدر زرداری سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال

ملتان (وقت نیوز) اٹلی کے سفیر ونسن زو نے ملتان میں وزیراعظم ہا¶س میں صدر زرداری سے ملاقات کی، دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اٹلی کے سفیر نے بہا¶الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے بھی ملاقا ت کی۔