زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام بی کام کے امتحان 21 نومبر سے شروع ہونگے: ڈیٹ شیٹ جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام بی کام کے امتحان 21 نومبر سے شروع ہونگے: ڈیٹ شیٹ جاری

ملتان(نمائندہ نوائے وقت ) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام کے ضمنی امتحان2017کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی بتایا گیا ہے کہ بی کام کے ضمنی امتحان 21نومبر سے شروع ہوں گے جس کی ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلیپس جاری کردی گئیں ، امتحان 21نومبر سے شروع ہوکر 29نومبر کو اختتام پذیر ہوں گے ۔