وزیراعلیٰ نے خانیوال میں زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس کیلئے فزیبلٹی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ نے خانیوال میں زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس کیلئے فزیبلٹی رپورٹ طلب کرلی

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ممبر صوبائی اسمبلی سید حسین جہانیاں گردیزی کی تحریری تجویز پر وائس چانسلر نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان سے خانیوال میں سب کیمپس کے لئے فزیبلٹی رپورٹ طلب کی ہے جبکہ قبل ازیں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری فضل الرحمن کی بطور ممبر سینڈیکٹ خانیوال میں سب کیمپس کے لئے 15مربع رقبہ دینے کا کہا تھا جس پر یونیورسٹی قبضہ حاصل کررہی ہے۔