50 میپکو ملازمین کو 80 ہزارروپے فی کس میرج گرانٹ دینے کے احکامات
ملتان (نامہ نگار خصوصی) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے 50 ملازمین کو ان کی اور بیٹیوں کی شادی کے لئے مجموعی طور پر 40 لاکھ روپے میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ یہ رقم تمام ملازمین میں 80 ہزارروپے فی کس کے حساب سے تقسیم کی جائے گی۔