حسن بخش پنوار کی قل خوانی بستی لوٹھڑ میں ادا کی گئی
ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما و وائس چیئرمین یونین کونسل 127 ملک نیاز پنوار کے سسر معروف کرکٹر عمران پنوار کے والد حاجی حسن بخش پنوار کی قل خوانی بستی لوٹھڑ میں ادا کی گئی جس میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری عبدالغفار ڈوگر‘ عبدالوحید ارائیں ‘جمشید بپی‘ خلیل الرحمن‘ ملک مصطفی پنوار‘ ملک شوکت پنوار‘ اسد اقبال‘ ملک سجاد‘ اکمل نیازی‘ حاجی سرور اور انجینئر وسیم خان سمیت کثیر تعداد میں سیاسی ‘ سماجی شخصیات و اہل علاقہ نے شرکت کی۔