جوڈیشل پالیسی کے تحت زیرالتوا مقدمات کو تیزی سے نمٹایا جا رہا ہے‘ احمد نواز رانجھا

جوڈیشل پالیسی کے تحت زیرالتوا مقدمات کو تیزی سے نمٹایا جا رہا ہے‘ احمد نواز رانجھا

خانیوال (نامہ نگار+نیوزرپورٹر)قانون کے مطابق آنے والے سائلین کو رلییف فراہم کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد نواز رانجھانے ان خےالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج مشتا ق احمد اوجلہ اور اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج کے عہدے پر ترقی پانے والے سےد عمران رضانقوی کے اعزاز میںدےے گئے الوداعی عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔احمد نواز رانجھا نے مزےد کہا کہ جوڈشےل پالےسی کے تحت زےر التوءمقدمات کو تےزی سے نمٹاےا جارہا ہے ۔الوداعی عشائےہ میں ضلع بھر کے ججز کے علاوہ صدر ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن خانےوال ملک طارق نوناری اور جنرل سےکرٹری سعےد اختر نے بھی شرکت کی ۔