جمنیزیم کا افتتاح میپکو کی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی کاوش ہے:چیف ایگزیکٹو آفیسر

جمنیزیم کا افتتاح میپکو کی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی کاوش ہے:چیف ایگزیکٹو آفیسر

ملتان (نامہ نگار خصوصی) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے چیف ایگزیکٹو افیسر انجینئر عبدالمتین خان نے کہا ہے کہ جدید سہولیات سے آراستہ جمنیزیم کی تعمیر میپکو کی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ایک اہم کاوش ہے۔ وہ واپڈا ٹاﺅن فیز IIمیں نئے جمنیزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر سینکڑوں واپڈا ٹاﺅن سعید احمد خان نے بریفنگ دی۔ ہاﺅسنگ سوسائٹی کے ممبران انجینئر شفقت اصغر طاہر انجینئر را¶ ضیاءالرحمن بھی موجود تھے۔
چیف ایگزیکٹو