احسان الدین قریشی کی مزار پر حاضری

احسان الدین قریشی کی مزار پر حاضری

ملتان (نامہ نگار خصوصی) سابق صوبائی وزیر اوقاف اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی احسان الدین قریشی نے سماجی رہنما امیر اﷲ شیخ کے ہمراہ حضرت بہاءالدین زکریاؒ کے مزار پر حاضری دی اور چادر پوشی کے بعد دعا کی۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی حاجی احسان الدین قریشی نے کہا کہ حکومت پنجاب نے زائرین کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے ہیں۔