ملتان میں مالک نے گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ ڈالے
ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں مالک نے گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ ڈالے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملازمہ نے الزام لگایا ہے کہ میرے کپڑے پھاڑے گئے اور زیادتی کی کوشش بھی کی گئی۔