ملتان میں پولیس کی پھرتیاں،چوک کچہری سےبرآمد کی گئی جیکٹ کو خود کش قرادےدیا،ورزش کیلئے استعمال ہونےوالی جیکٹ نکلی.

ملتان میں پولیس کی پھرتیاں،چوک کچہری سےبرآمد کی گئی جیکٹ کو خود کش قرادےدیا،ورزش کیلئے استعمال ہونےوالی جیکٹ نکلی.

ملتان میں شہریوں نے پولیس اطلاع دی کہ چوک کچہری کے علاقہ میں فٹ پاتھ پر ایک مشکوک جیکٹ پڑی ہے، جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا اورجیکٹ کوخودکش جیکٹ قراردےکرناکارہ بنانےکا دعوی کیا۔ذرائع کےمطابق برآمد ہونےوالی جیکٹ ورزش میں استعمال ہونی والی جیکٹ ہے جس کو پولیس کی جانب سے خودکش جیکٹ قراردیا گیا۔دوسری جانب جیکٹ ملنےپرشہریوں میں خوف وحراس پھیل گیا ۔