موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی
چوک میتلا (نامہ نگار) بستی معین آبادکی رہائشی70 سالہ سیانی مائی دیگر خواتین کے ہمراہ کپاس کی چنائی اور اپنی فروخت ہو نے والی گائے کی رقم 72ہزار روپے لیکر واپس اپنے گھر آرہی تھی کہ سڑک عبور کرتے ہوئے آچانک بستی کوٹا والا کے رہائشی محمد امین کے تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔