ایلیمنٹری مینجمنٹ کورس میں میپکو کے 9سٹینوگرافر نے کامیابی حاصل کرلی

ایلیمنٹری مینجمنٹ کورس میں میپکو کے 9سٹینوگرافر نے کامیابی حاصل کرلی

ملتان (نامہ نگارخصوصی)واپڈا اےڈمنسٹرےٹو سٹاف کالج اسلام آباد مےں سٹےنوگرافر۔Iکے24وےں اےلےمنٹری مےنجمنٹ کورس مےں مےپکو کے 9سٹےنو گرافر ۔Iنے کامےابی حاصل کرلی ہے۔ 3تا28جون 2013ءتک جاری رہنے والی ٹرےننگ مےں کلےم اللہ قرےشی، سلےم اختر، اکبر سلطان، عبدالمجےد، محمد سلےم، اعجازاحمد، ارشد محمود، فقےر بخش رےاض اور عاصم علی جاوےد نے شرکت کی۔