صدر آصف علی زرداری کا راوساجد علی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

صدر آصف علی زرداری کا راوساجد علی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

 ملتان (سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے صدر را¶ ساجد علی سے ان کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ دنوں بقضائے الٰہی فوت ہو گئی تھیں صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ہا¶س پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے دعا کی گئی اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی‘ سید احمد مجتبیٰ گیلانی‘ ملک محمد عامر ڈوگر‘ خواجہ رضوان عالم‘ محمد نعیم خان بھی موجود تھے۔