فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی پرواز کو ملتان ائرپورٹ پر واپس اتار لیا گیا

فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی پرواز کو ملتان ائرپورٹ پر واپس اتار لیا گیا

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کی ملتان سے کراچی جانیوالی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث پرواز پی کے 551 کو ملتان ائرپورٹ پر دوبارہ اتار لیا گیا۔