علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار کے داخلوں کی بغیر لیٹ فیس کل آخری تاریخ

لاہور (لیڈی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی نے سمسٹر بہار 2013ءمےں مےٹرک سے اےم اے /اےم اےڈ تک کے داخلوں کی بغےر لےٹ فےس آخری تارےخ 4مارچ مقرر کی ہے۔ رےجنل ڈائرےکٹر لاہور رسول بخش بہرام نے بتاےا کہ اوپن ےونےورسٹی مےں داخلوں کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لےے تحصےل لےول پر سےل پوائنٹس مقرر کر دئےے ہےں جہاں سے وہ اصل قےمت مےں داخلہ فارم حاصل کر سکتے ہےں۔