شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی یاد میں تقریب

لاہور (پ ر) بیادِ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے سلسلہ میں ایک تقریب 6 مارچ بروز بدھ بعد نماز عشاءجامع مسجد الخیر الفتح کالونی بھگت پورہ (شادباغ) میں ہو گی۔ تقریب سے علامہ منیر احمد یوسفی خطاب کریں گے۔