نائیجیرین فوج پر حقوق انسانی کی خلاف ورزی کا الزام

خرطوم(بی بی سی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ نائیجیریا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلامی شدت پسند گروہ ہوکوحرام کے خلاف کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ ایک رپورٹ میں ایمنسٹی نے الزام لگایا کہ ان کے خلاف ورزیوں میں ماورائے عدالت ہلاکتیں‘ جبری گمشدگیاں اور تشدد شامل ہیں۔