عدلیہ پر حملہ کرنے والے آئین کے احترام کا درس دیتے ہیں: فائزہ ملک

لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا کہ آصف علی زرداری کے پارٹی عہدے کی مخالفت کر نےوالے جمہو رےت اور عوام دشمن ہے ‘جو خود سپر ےم کورٹ پر حملے کرتے رہے وہ ہمےں آئےن اور قوم کے احترام کا درس دےتے ہےں‘ (ن) لیگ نے ملک میں جمہوریت اور اداروں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا جس کا انہیں ہر صورت حساب دینا پڑیگا۔ وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن)لےگ کو عوام کی حما ےت حاصل ہے او ر نہ ہی ےہ عوام کے ووٹوں سے کبھی اقتدار مےں آئے بلکہ شر ےف برادارن نے اقتدار مےں آنے کےلئے ہمےشہ چور درواز استعمال کےا۔