راولپنڈی: میجر کی نان کسٹم پیڈ گاڑی روکنے پر کسٹم حکام اور اہلکاروں کی تلخ کلامی

راولپنڈی: میجر کی نان کسٹم پیڈ گاڑی روکنے پر کسٹم حکام اور اہلکاروں کی تلخ کلامی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) کسٹم حکام نے کشمیر روڈ راولپنڈی میں میجر کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کو روک لیا۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں صوبیدار اور ایک اہلکار بھی سوار تھے۔ کسٹم حکام نے گاڑی حوالے کرنے کے لئے کہا جس پر فوجی افسران نے انکار کر دیا۔ کسٹم حکام اور کار سواروں میں تلخ کلامی ہوئی۔