رائیونڈ میں جعلی کیپٹن گرفتار

رائے ونڈ (نامہ نگار) جعلی کیپٹن بن کر پولیس والوں کو لوٹنے والا نوسرباز سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈسکو بیوٹی پارلر دھرم پورہ لاہور کا حجام عبدالغفار سات سالوں سے جعل سازی کرکے ہزاروں روپے بٹور چکا ہے ،گزشتہ روزبھی اس نے تھانہ سٹی رائیونڈ میں ایس ایچ او کو کیپٹن عمران کے طور پر اپنا تعارف کروایا۔