جی سی یو میں ایم بی اے ایگزیکٹو ایوننگ کیلئے داخلہ شیڈول کا اعلان

لاہور(لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور شعبہ مینجمنٹ سٹڈیز نے ایم بی اے ایگزیکٹو (ایوننگ پروگرام) کے داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے آج جی سی یو میں اوپن ہاﺅس سیشن کا اہتمام کیا جائے گا۔