انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاہور (لیڈی رپورٹر) انصاف سٹوڈنٹس فےڈریشن لاہور کے صدر گلرےز اقبال کی قےادت مےں وفد نے وائس چےئر مےن شاہ محمو د قر ےشی سے ملاقات کی۔ جس مےں 4نومبر کو ہونے والے ےوتھ کنونشن کی تےاری اور اس مےں انصاف سٹوڈنٹس فےڈریشن کے کردار پر بات کی گئی۔ اس موقع پر طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انصاف سٹوڈنٹس فےڈریشن عمران خان کا ہر اول کا دستہ ہے۔