افغان صدارتی شیڈول کا اعلان خوش آئند ہے: اقوام متحدہ

افغان صدارتی شیڈول  کا اعلان خوش آئند ہے: اقوام متحدہ

 کابل(آن لائن)اقوام متحدہ نے افغانستان مےں2014ءکے صدارتی اور صوبائی انتخابات کے شےڈول کے اعلان کو خوش آئند قرار دےا ہے جبکہ افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل65لاکھ ووٹروں کو الےکٹرانک شناختی کارڈ جاری کرےنگے۔ درےں اثناءافغان اور اتحادی سکیورٹی فورسز نے اےک کارروائی کے دوران اےک افغان شخص کو گرفتار کرلےا جس نے اےک اندرون خانہ حملے مےں طالبان کو معاونت فراہم کی تھی اور7اگست کو ہونے والے اس حملے مےں اےک امرےکی فوجی ہلاک اور3زخمی ہوگئے تھے ۔