امریکی لڑکی 14 سال کی عمر میں تنہا جہاز اڑانے کا عالمی ریکارڈ
ٹورنٹو (فارن ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کی 14 سالہ لڑکی نے تنہا جہاز اڑانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ Gabrielle Gress نامی یہ لڑکی سب سے کم عمر Solo Pilot بن گئی ہے جس نے ایک ہی دن میں تین مختلف جہاز اڑا کر یہ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق Geselle نے کینیڈا کے ایک ائرپورٹ پر تنہا دو جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر اڑا کر خود کو ایک ماہر پائلٹ ثابت کر دیا ہے۔